باجی دوپٹہ سر پر کریں، زلزلہ آ رہا ہے!

 ”باجی دوپٹہ سر پر کریں، زلزلہ آ رہا ہے! “۔
یہ وہ الفاظ تھے جن کے ذریعے میری والدہ کو پتا لگا کہ آج اسلام آباد میں زلزلہ آیا تھا۔ نکلی وہ گھر سے سبزی لینے تھیں، مگر لے کر وہ ایک سرٹیفکیٹ آئیں، جسنے ایک ہی لمحے میں درجنوں میل زمین کے نیچے چھپی ٹیکٹونک پلیٹس کو، اس پر چلتی عورت کے لباس سے جوڑ دیا۔

Read more