سیان فہمیاں میری نظر میں

یوں تو ہمارے ارد گرد زندگی سے جڑے مسائل، غم اور خوشی کے بہت سے موضوعات اور معاملات بکھرے پڑے ہیں اور دعوت فکر و نظر دیتے ہیں تاہم ان موضوعات کو دیکھنے اور شدت سے محسوس کرنے کے لئے اس آنکھ اور اس حساس طبیعت کی ضرورت ہے جو ان موضوعات اور ان کے کرداروں کو نہ صرف دیکھے محسوس کرے بلکہ ان پر اپنے خیالات اور جذبات کے اظہار کے لئے باقاعدہ قلم اور کاغذ کا سہارا لیتے

Read more

میں اور ریڈیو پاکستان: لمحہ بہ لمحہ

فی زمانہ جہاں لوگ پیسہ کمانے کی غرض سے بھی اپنا سرمایہ اور پیسہ لگا نے کا خطرہ مول نہیں لیتے صرف اس خیال سے کہ آیا اس کا ریٹرن ملے گا یا نہیں یا یہ کہ کہیں اس کاروبار میں نقصان نہ ہو جائے یعنی سو وسوسے اور خیالات ذہن میں آتے ہیں کہ کہیں سرمایہ ڈوب نہ جائے۔ اور یہ بھی اس صورت میں کہ جب اس میں کاروبار کی کامیابی اور منافع کے بھی امکانات موجود ہوتے

Read more