ایزی پیسہ اور دوسری ایپلیکیشنز چلانے والی کمپنیاں اور صارفین کے حقوق
گزشتہ دس دنوں میں بیس مرتبہ ایک ہی طرز کا واقعہ متعدد مرتبہ رونما ہوا۔ ہر بار کی طرح لب و لہجہ مختلف مگر مدعا ایک ہی تھا۔ لہذا اب نفسیاتی طور پر میں آغاز ہی سے بھانپ لیتا ہوں کہ ٹیلیفون پر دوسری جانب سے شروع ہونی والی گفتگو کون سا موڑ اختیار کرنے جا رہی ہے۔ ابتدائی تجربات کے بعد دوسری طرف کا آدھا موقف سنتے ہی میں بات ختم کر دیتا ہوں۔ بات ختم کرنے کا واحد
Read more
