کیا آپ کی زندگی میں کوئی گاڈ فادر ہے؟

” آہ۔ زندگی بھی کتنی عجیب ہے۔ اور ہم انسان، اُس سے بھی عجیب۔“ ہم سب نے اس قسم کے ”فجائیہ جملے“ اکثر سُنے ہوں گے۔ ایسے جملے جن میں خوشی، غمی، حیرانی یا افسوس کا اظہار پایا جاتا ہے۔ لیکن جب مفہوم دریافت کیا جائے تو کوئی با ضابطہ کوائف نہیں ملتے۔ لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ”انسان اور زندگی“ کا شمار رب العزت کی ایسی نعمتوں میں ہوتا ہے کہ اُس کی تعریف کسی بھی عقل

Read more

پچھلا دروازہ اور دیگر نثر پارے

آج بہت دنوں کے بعد خود سے گپ شپ کرنے کا موقعہ ملا۔ گفتگو نے شدت کا رنگ پکڑا اور ایک عجیب سا ہیجان پیدا ہو گیا۔ سوچا، کیا زندگی اسی کا نام ہے کہ ہم ذمیداریوں کے انبار تلے، حقوق وفرائض کی جنگ میں، خوشیوں کے تعاقب کرتے کرتے خود سے لا تعلقہوجائیں۔ وقت کی رو میں اتنا بہہ جائیں کہ خود کو ہی کہیں کھو بیٹھیں۔ پھر خیال آیا وقتا فوقتا اس بارے میں پہت کچھ کہا سنا جا چکا ہے مگر بات تو صرف عمل کرنے کی ہے جو ہم پہ ہی لاگو ہوتی ہے۔

Read more