یہ ملک ٹیلنٹ کا قبرستان ہے
عرصے سے ایک سوال ذہن میں گھومتا تھا۔ کہ ہم آخر سائنس اور آرٹ کے میدان میں دنیا کا مقابلہ کیوں نہیں کر پا رہے۔ ہمارے ہاں نا کوئی نئی دریافت ہوتی ہے نا کوئی شاہکار پینٹنگ بنتی ہے نا کوئی اچھا فلم، ڈرامہ بن رہا ہے نا کوئی اچھی کتاب لکھی جاتی ہے۔ ان ساری چیزوں پر مغرب کا قبضہ ہے۔ اور تو اور اپنا برادر ملک ترکی اور ایران ہم سے اس معاملے میں کافی آگے ہیں۔ ترکی
Read more
