جیکب آباد کے خواجہ سرا اور کورونا وائرس
ناچ ناچ کے ان لوگوں کی خوشیوں کو دوبالا کیا، لیکن اب یہ لوگ اس حالات میں پوچھنے بھی نہیں آرہے کہ ہم کس حال میں ہیں؟ یہ کہنا تھا صوبہ سندھ کے تاریخی شہر جیکب بازار میں رہنے والی 25 سالہ خواجہ سرا زویا کا۔ زویا جیکب آباد کے ان 60 خواجہ سراؤں میں سے ہیں، جو اب ایک وقت کی روٹی کے لئے آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ زویا کہتی ہے کہ پچھلے دس سال سے شادی اور
Read more
