ظلم کوٹ کے لوریانوں تنگے سٹوپہ – فوٹو سٹوری


ضلع ملاکنڈ : الہ ڈھنڈ ڈھیری کے نواح میں واقع ظلم کوٹ نامی گاؤں جو تاریخی نوادرات کیلئے مشہور ہے

گنداھارا کے پانچ بڑے سٹوپہ میں سے ایک سٹوپہ ظلم کوٹ کے لوریانوں تنگے سٹوپہ شامل تھا جو ۱۹۰۲ میں انگریزوں نے نوادرات کیلئے خراب کردیا

عبدلناصر(کیوریٹر،ٹیکسلا میوزیم) کے مطابق اشوکا نے جب بدھ مت کی تعلیمات حاصل کی تو گوتم بدھ کی راکھ کو کئی سٹوپہ میں تقسیم کردیا۔جن میں رلوریانوں تنگے سٹوپہ شامل تھا

لوریانو تنگے سٹوپہ کی نوادرات آجکل کلکتہ (انڈیا)اور بریٹش میوزیم (انگلینڈ) میں پڑی ہیں

لوریانوں تنگے میں جتنے گھر ہیں تقریباً سب کی دیواروں میں “سکلپچر ” موجود ہے

لوریانوں تنگے میں موجود مسلمانوں کے قبرستان میں ہر مزار میں” کاروینگ والا پتھر ” استعمال ہوا ہے جس کو دیکھتے ہی آپ ماضی کے یادوں میں کھوجائنگے

یاد رہے کہ لوریانوں تنگے میں معمولی سی کھدائی پر نوادرات نکل آتے ہیں


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).