لاہور کے چند گھر۔۔۔شاکر علی میوزیم
فیض گھر دیکھنے کے بعد ہماری اگلی منزل شاکرعلی میوزیم تھی۔ 93 ٹیپو بلاک نیو گارڈن لاہور۔ شاکرعلی کون ہے؟ میں نے بھی یہ نام آج سے چند دن قبل حلقہ احباب پاکستان کے سربراہ اورمیرے مربی ومشفق وقاص جعفری صاحب سے سنا۔ شاید آپ ان کے نام اور کام سے واقف ہوں، میں نے توجس سے بھی پوچھا وہ حیرت سے مجھے دیکھنے لگا۔ شاکر علی (1975۔ 1914)پاکستان کے عظیم آرٹسٹ، پینٹراور استاد تھے انھوں نے نیشنل کالج آف
Read more
