جدید ذہن کے اشکالات اور روایتی مذہبی فکر

عموماً ہم دیکھتے ہیں کہ اہل مذہب ہمیشہ سوال کرنے اور کچھ حساس موضوعات (ان کے نزدیک) پر مکالمے کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہوتا ہے کہ دین مکمل ہے اور ہمیں مذہبی موضوعات پر عقلی استدلال کے طرف جانا ہی نہیں چاہیے۔ لیکن عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے اور بچپن اور عموماً جوانی میں مذہب اور تصور خدا کو لے کر ہمارے ذہن میں طرح طرح کے سوالات اٹھتے رہتے ہیں۔ اور یہ عین فطری بھی

Read more