وہی خُدا ہے

ہم دونوں کو لیگ ایک بین الاقوامی ادارے سے وابستہ تھے۔ اور دونوں گہرے دوست تھے۔ لیکن ہمارا پسِ منظر الگ الگ تھا۔ آگے چل کر میں اپنی بات واضح کردوں گا۔ ایک دن ادارے کے سربراہ کی طرف سے ایک ای میل آئی اورام دونوں کو ایک رپورٹ مراتب کرنے کا ٹاسک دیا گیا۔ میرا دوست کسی کام سے ایک دو دن کے لئے شہر سے باہر جا رہا تھا۔ اس لئے مجھ سے کہا کہ رپورٹ تم لکھ

Read more

ترک صدر اردوان کو یقین تھا کہ عوام جمہوریت کے لئے نکلیں گے

اُنیس سو بیس کے لگ بھگ جب تُرکی اپنی بقاء کی آخری جنگ لڑ رہا تھا تو ایک دن ترک فوج کے ایک میجر اپنے دو سپاہیوں کے ساتھ دشمن کے نرغے میں آگیا۔ اور شدید فائرنگ شروع ہوگئی۔ میجر اور ایک سپاہی نے بھاگ کر مورچے میں پناہ لی، جب کہ ان کا ایک ساتھی فائرنگ کی زد میں آگیا اور گر پڑا۔ ساتھی سپاہی نے دیکھا تو گولیوں کی بوچھاڑ میں دوڑ کر اپنے ساتھی کو اُٹھایا اور

Read more

خیبر پختونخوا میں مختلف سیاسی جماعتوں کی پوزیشن

پختونوں کا سیاسی مزاج عمومًا انتہاؤں پر بٹا ہوا نظر آیا۔ تاریخی اعتبار سے یہاں معتدل سیاست بہت کم دیکھنے میں آئی۔ روس کی پسپائی اور سوشلزم کی موت سے قبل اس پیچیدہ اور متنازعہ نظام کے حق میں اگر کوئی طاقتور عوامی لہر اُٹھی بھی تو اسی خطّے میں اُٹھی جہاں پختون قوم کا بسیرا ہے۔ یہ بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ولی خان اور اِن کی جماعت ہی تھی۔ جسے کئی بار طاقتور عوامی مینڈیٹ ملا جبکہ

Read more

اتفاقًا کچھ بھی نہیں ہوتا

اس نے میری تحریریں پڑھیں اور کہیں سے میرا نمبر لے کر فون کیا وہ انکساری اور شائستگی کے ساتھ اصرار کر رہا تھا،  کہ میں ان کے ساتھ چائے پی لوں بادل نخواستہ میں نے ان کی دعوت قبول کر لی اور دوسرے دن ان کے محل نما گھر میں اس کے سامنے بیٹھا تھا اس نے اپنی کہانی شروع کی سولہ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے میرے ماں باپ دنیا چھوڑ گئے تھے دونوں بہنوں کی

Read more

 غار حرا میں چند ساعتیں

تیس دسمبر کی صبح فجر کی نماز کے بعد میدانِ عرفات اور جبلِ رحمت دیکھ کر غارِ حرا کی  طرف چل پڑے مجھے ایک طویل عرصے سے اس مقدس مقام کو دیکھنے کی حسرت بھی تھی اور تجسس بھی. ٹیکسی سے اُترے تو میں اپنی اہلیہ اور چھوٹے بیٹے غزن کے ہم راہ تقریبًا ایک فرلانگ مشکل چڑھائی چڑھتا ہوا، اس مقام پر پہنچا جہاں سے غارِحرا کی جانب سیڑھیوں کا طویل اور مشکل سفر شروع ہوتا ہے۔ عقیدت مندوں

Read more