پھول
یوں تو پھول کو قدرت کا تحفہ کہا جاتا ہے مگر صفحہ ہستی میں ایسے پھول بھی موجود ہیں جو اتنی صلاحیت رکھتے ہیں کہ کسی کے وجود کو سیاہ کر دیں۔ پھول جو اپنی منفرد مہک کے سحر سے دوسروں کو متاثر کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔ پھول جس پر شبنم بھی شرما جائے، جس کی نرمی سے کپاس کی نرمی بھی سہم جائے، جب ایک انسان کا روپ اختیار کرتا ہے تو وہی خوشبو وہی ہنر، وہی نرمی،
Read more
