اسلام آباد کی مارگلہ ہلز کا مالک کون ہے؟

اسلام آباد کی مارگلہ ہلز کا مالک کون ہے؟ مارگلہ ہلز نیشنل پارک (MHNP) ایک نقشے پر بے ترتیبی سے پھیلا دارالحکومت سے منسلک وہ علاقہ ہے جو 17,386 ہیکٹر پر محیط ہے اور چھتر سے سنگجانی تک پھیلا ہوا ہے اور ٹلہ چروانی کی 1604 میٹر بلند چوٹی سے راول جھیل کے گردونواح میں موجود بستیوں تک اترتا ہے۔ یہ پارک ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کا حصہ ہے اور 1980 میں پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا نیشنل پارک

Read more

پاکستان میں جذام کے خلاف نبرد آزما جرمن ڈاکٹر کرس شمیٹزر

ڈاکٹری کے امتحانات سے فارغ ہونے کے بعد ، جرمنی سے ایتھوپیا اور پھر وہاں سے پاکستان۔ ڈاکٹر کرس شمیٹزر کا راولپنڈی میں جذام کے مریضوں کے ساتھ کام کرتے کرتے زندگی کی تین سے زائد دہائیاں گزار دینا شاید ایک الوہی مشن ہی ٹھہرا ورنہ کون غیر نسل اور غیر مذہب لوگوں کے لئے زندگی برباد کرتا ہے۔ کہاں نکھرا نکھرا مہذب جرمنی اور کہاں راولپنڈی کا ایک دھول میں اٹا گنجان آباد محلہ امر پورہ۔ مگر یسوع مسیح

Read more