خوارج اور عقل کے اندھے اور لنگڑے چوکیدار

روشن و رخشاں نیئر و تاباں ، درخشاں دینِ مبینِ اسلام کو کمزور اور رسوا کرنے کی کوششوں کی تاریخ بڑی پرانی ہے ۔ پیغمبر اکرم کی زندگی سے ہی یہ سلسلہ چل رہا ہے۔ اعلانِ نبوت کے پہلے دن ہی سے دشمن ،نادان دوستوں کی مدد اور پر خلوص اور رضاکارانہ خدمات سے آج بھی یہ کام بہترین اور احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے ۔ بد قسمتی سے تاریخ کی کتابوں میں درج اسلامی تاریخ کا اسلام

Read more

کیا جمال خشوگی کا معاملہ مڈل ایسٹ میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے؟

کیسی اقدار، کیسا عدل و انصاف، کہاں کی شخصی آزادی اور کہاں کی معیاری جمہوری روایات یہ سب فریب نظر اور دل کو خوش رکھنے یا بہلاوے کے بہانے ہیں۔ بڑے بڑے جمہوریت اور آزادی اور انسانی حقوق کے علم بردار ممالک ان ہی خوب صورت ناموں کے سہاروں سے اپنی منافقت اور دوغلے پن کا یہ کھیل، کھیل رہے ہیں اور جب حقیقت کھل کے آنکھوں کے سامنے بے نقاب ہوکر ناچتی ہے تو بڑے بڑے دعوے ریت کا

Read more

جب سعودی نقاب اور تیل کا ٹھیلا دونوں اُلٹ گئے

یہ کوئی مذاق یا آسان سی بات نہیں ہے کہ چالیس سال سے بہرحال ایک سپر پاور کے ساتھ اور اس کے ایک انتہائی سفاک اور طاقتور حلیف اور مڈل ایسٹ کے بدنامِ زمانہ بنیادی مکروہ کردار اسرائیل کے ساتھ، مستقل مزاحمت، مقاومت، پابندی در پابندی اور دھمکیوں کا سامنا کرنے کے باوجود ایران نے مڈل ایسٹ کی آئل فیلڈ میں امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ساتھ سعودیوں کا آئل ٹینکر یا تیل کا ٹھیلا تقریباً پورا ہی الٹ کے

Read more

اقوامِ متحدہ اور جمہوریت کا نوحہ

اقوامِ متحدہ اپنے سالانہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع کی وجہ سے ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی کارکردگی کے حوالے سے مذاق بنی ہوئی ہے۔ اگرچہ یہ عالمی تنظیم اپنے چارٹر یا قوانین کے لحاظ سے ساری دنیا کے بین الاقوامی تعلقات اور سیاسیات کے اساتذہ اور ماہرین کی رائے کے مطابق آج بھی ایک بہترین عالمی تنظیم ہے اور عالمی تنازعات اور مسائل کے حل کے لیے ایک بہترین ادارے کی حثیت رکھتی ہے کہ جہاں

Read more

پاک امریکہ تعلقات کی پرانی، پیچیدہ اور بوسیدہ حکایت اور نئے امکانات کی پوشیدہ روایت

ہمیں اعتراف ہے کہ ہماری معیشت اور داخلی حالات اپنے ڈیڑھ ہوشیار خاکی کرتا دھرتاؤں کے بے رحمانہ کرم ،اور اس کا فائدہ اٹھا کے دشمنوں کےظالمانہ ستم ،کی وجہ سے بہت خراب ھیں ۔مگر امریکہ کی تشریفِ دراز کے جو بہت سارے درد اور بخار ہیں ان پر بھی اگر ایک نظر ڈال لیں تو اندازہ ہوگا کہ اک ہم ہی نہیں تنہا محفل میں تیری رسوا اس بین الاقوامی شہر میں ہم سے بھی بڑے بڑےدیوانے اور مستانے

Read more

رکشہ سے ہیلی کاپٹر تک کا سفر براستہ پاک پتن شریف

1978 کا سال تھا پاکستانی کرکٹ ٹیم کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہی تھی۔ انڈیا یا شاید آسٹریلیا سے سیریز چل رہی تھی۔ اس وقت آج کل کی طرح سیکیورٹی کے مسائل نہیں تھے اس لیے اسٹیڈیم میں داخلہ بہت آسان سی بات تھی۔ ہمارا اسکول اسٹیڈیم کے قریب تھا۔ دوپہر میں اسکول کے بعد اکثرہم لونڈے لپاڑے اپنے قومی کھلاڑیوں کو دیکھنے اوران سے آٹو گراف لینے پہنچ جایا کرتے تھے۔ اس فرصت اور فراغت کے دور

Read more

میر صاحب کی سادگی اور بارہواں کھلاڑی عمران خان

کیا خوش قسمتی ہے موصوف کی کہ نہ کبھی سیاست پڑھی نہ کبھی سیاست سیکھی۔ کبھی کسی سیاسی پارٹی یا کسی سیاست دان کے ساتھ نہیں رہے۔ بس کہیں سے اشارہ ملا اور پارٹی بنا کے کرکٹر سے سیاست دان ہو گئے۔ اگر قائداعظم سے بھی شروع کریں تو گوکھلے اور نورو جی وغیرہ کی مثال سامنے آتی ہے۔ پھر بھٹو صاحب اور نواز شریف کو دیکھیں تو ایوب خان اور ضیاالحق کی حکومتوں میں وزارتیں وغیرہ بھگتاتے رہے ہیں

Read more