ڈیرہ اسماعیل خان: محبتوں کے شہر کا بدلتا چہرہ

اے مہمانو! اے ہجرت کر کے آنے والو! یہی وہ شہر ہے جس نے تمہیں اپنی بانہوں میں سمو لیا، تمہیں اپنوں کی طرح گلے لگایا، تمہیں زمین دی، روزگار دیا، محبت دی۔ جب تم اپنے علاقوں سے نکالے گئے، جب تمہارے گھر اجڑ گئے، جب تم بے سروسامانی کے عالم میں تھے، تو یہی ڈیرہ اسماعیل خان تھا جس نے تمہیں پناہ دی، اپنے دل و دامن میں جگہ دی۔ مگر آج، یہ شہر وہ نہیں رہا جو کبھی

Read more