اشکوں کی پکار

”معاف کردو استاد!“ ، دوبارہ نہیں ہو گا ”۔ وہ روتے سسکتے، ہاتھ جوڑتے ہوئے کہہ رہا تھا۔ ایک لحیم شحیم سا مرد اسے ایک بڑے سے ڈنڈے سے پیٹے جا رہا تھا۔ ”بتا پھر کرے گا یہ؟“ ”نہیں ہو گا استاد، اس باری معاف کر دو!“ بارہا معافیاں مانگنے کے بعد اسے چھوڑ دیا گیا۔ راشد اٹھ کھڑا ہوا۔ اپنی سلگتی، زخمی کمر کا بوجھ اسے اس گیراج میں لادے جانے والے گاڑیوں کے بھاری پرزوں سے بھی بھاری

Read more