امریکی آگ اور فکری مغالطہ
اب جب کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ایک حصہ میں لگی آگ مایوسی اور تباہی پھیلاتی جا رہی ہے تو ہمارے ہاں اکثریت یہ سوچ کر خوش ہے امریکہ کی شامت اس کے کرتوتوں کی وجہ سے آئی ہے۔ اس طرح کا رویہ گمراہ کن ہونے کے ساتھ ساتھ اخلاقی طور پر قابل مذمت بھی ہے۔ ایسے خیالات کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے نزدیک انسانی جانوں کا ضیاع، خاندانوں کی نقل مکانی اور آبادیوں کی
Read more
