وادی کوئٹہ کی صدائیں
آج تو رونے دے مجھے! اب تو حد ہے آخر کب تک یوں میں لہو لہو ہوتی رہوں گی؟ آخر کب تک میں یوں لاشیں اٹھاتے رہوں گی؟ ایک وقت تھا لوگوں کے لیے میں جنت تھی۔ میرے موسم، میرے لوگ سب اچھے تھے۔ کسی زمانے میں چھوٹا لندن ہوا کرتی تھی، میری اونچی اونچی پہاڑیوں چوٹیوں کے دامن میں چکور پیار کے گیت گنگناتے تھے تو چلتن جھوم جایا کرتی تھی۔ میں زندہ تھی تو پوری طرح زندہ تھی،
Read more

