ذہنی پسماندگی: ہماری ترقی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ
پاکستان میں اگر سٹوڈنٹس، اساتذہ تجزیہ نگار یا عام لوگوں سے پوچھا جائے کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کون سا ہے یا ہماری ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کون سی ہے تو زیادہ تر لوگ کرپشن کو سرِ فہرست لائیں گے اور کچھ لوگ تعلیم کی کمی، بیڈ گورننس، کمزور معیشت، غربت، بیروزگاری دہشتگردی، انتہا پسندی، بڑھتی آبادی، سیاسی عدمِ استحکام اور عدمِ جمہوریت کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیں گے۔ سوشل میڈیا پر کچھ
Read more
