پیپلز پارٹی اور گلگت

پاکستان پیپلزپارٹی اور گلگت بلتستان کا برسوں پرانا رشتہ ہے۔ یہ پاکستان کا وہ پسماندہ علاقہ ہے جس سے ہمیشہ سوتیلی اولاد کا سا سلوک کیا گیا، گویا کہ اکیسویں صدی میں رہتے ہوئے بھی ہم سو سال پیچھے ہیں۔ اگر ہم تاریخ پر نظر ڈالیں تو اس پر امن خطے نے جنگ آزادی اپنی مدد آپ لڑ کر خود پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا۔ یہ وہ خوبصورت خطہ ہے جو اپنی اونچی چٹانوں، دلفریب سیاحتی مقامات اور

Read more