سیکریٹ سپر سٹار، جاب اور محبت کی شادی
ہر گھر کی کہانی میں ایک دل دہلا دینے والی حقیقت ہوتی ہے۔ اس حقیقت سے پیدا ہوتا ہے تحرک۔ اس گھر کے افراد کی زندگی میں حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ناکامیاں سب اسی ناقابل برداشت یا پھر برداشت کر لینے کی حد تک سہہ جانے والی ان حقیقتوں کی مرہون منت ہوتی ہیں۔ و ہ ساری تکالیف ایک عورت بہت فخر کے ساتھ برداشت کر لیتی ہے۔ کیوں کہ اسے گھر کےبزرگوں سے ہمیشہ یہی تعلیم ملی تھی
Read more
