نجی تعلیمی اداروں کے ساتھ سرکاری شعبے کا غیر روایتی فرانزک آڈٹ کب ہوگا ؟

پاکستان میں ہر فرد کو تعلیم کی فراہمی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے تاہم قیام پاکستان سے لیکر اب تک ہر حکومت عوام کو بلا امتیاز معیاری تعلیم کی فراہمی کی اس آئینی ذمہ داری کو پورا کرنے سے قاصر ررہی ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں نجی سطح پر تعلیمی اداروں نے…

Read more