ہر کہ خدمت کرد او مخدوم شُد
وطن عزیز میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے نئی حکومت قائم ہوئی تو ساتھ ہی نوکر شاہی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہو گئی۔ مختلف محکموں میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے۔ اسلام آباد کے ہمہ وقت متحرک اور سرگرم عمل ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات کا بھی تبادلہ ہو گیا جو شہر اقتدار کے باسیوں کے لیے ایک دل گرفتہ خبر ہے۔ برصغیر میں برطانوی استعمار کے بعد افسر شاہی کا جو نظام قائم ہوا، اس میں
Read more
