ٹائم سلپ

پل کی آخری سیڑھیاں تیزی سے اترتے ہوئے پیر پھسل گیا۔ اضطراری کیفیت میں ریلنگ کو تھامنے کی کوشش نے سیڑھی پر ہی بٹھا دیا۔ سنبھل کر کھڑا ہوا تو پلک جھپکنے میں پورا منظر ہی بدل چکا تھا۔ رات دن میں ڈھل چکی تھی، ٹریفک کا شور بھی غائب تھا۔ سامنے نیم کا درخت اور سنسان سڑک۔ چند گھروں کے سامنے ویسپا اسکوٹر کھڑے تھے۔ جس فٹ پاتھ پر کھڑا تھا اس کے پیچھے ہی کریانہ کی چھوٹی سی

Read more

کراچی میں ذوالفقار علی بھٹو سے منسوب جامعہ قانون کی لاقانونیت

پہلے لاقانونیت کا بازار گرم ہوا تو شہر میں "جنگل کا قانون ” نافذ کرنے کے بارے میں باتیں ہوئیں۔ پھر لاقانونیت انتہا کو پہنچی تو کہا گیا کہ "سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے”۔ اور اب بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ انتہا کی حدوں کو پھلانگ کر بہت ڈھٹائی سے قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ "جس کی لاٹھی اس کی بھینس” کی نئی مثال وزیراعلیٰ ہاوس کراچی سے چند فرلانگ کے فاصلے پر

Read more

پان پان کرگیا مجھے، شہباز کا بیان

رواں ہفتے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا تبصرہ برائے کیرانچی اور پان ٹاک آف ٹاؤن بنارہا، ، اخبارات سے سوشل میڈیا اور سوشل میڈیا سے الیکٹرونک میڈیا تک بھانت بھانت کے تبصروں سے گونجتا رہا۔ شہباز شریف کے بیان کو کراچی کی تہذیب و ثقافت پر اس طرح حملہ قرار دیا گیا گویا شہر کی ساری تہذیب پان چبانے سے لے کر پیک تھوکنے کی حد تک ہی محدود ہو کر رہ گئی

Read more