بی بی سواری کو بیٹھنے دیں

جن خواتین و حضرات کو ملک کے مختلف حصوں میں چلنے والی ”نان اے سی“ بسوں پر سفر کا اتفاق ہوا ہے وہ با خوبی جانتے ہیں کہ ان بسوں کا اپنا ایک کلچر اور اپنے کردار ہوتے ہیں۔ جب آپ نذیر عنائت اللہ، وڑائچ طیارہ، منٹھار کوچ، کارواں یا نیوخان ( یہ نیو پاکستان والا خان نہیں ہے) وغیرہ وغیرہ میں سفر کر تے ہیں تو وقتاً فوقتاً  اپنا اپنا سودا بیچنے والےخضر صورت حضرات ان بسوں میں سوار

Read more

سوا قومی نظریہ

جناح، نہرو اور گاندھی جیسے بڑے لوگوں کےنظریات، تجربات، مشاہدات اور دوراندیشی کی صفت نے انھیں جو کچھ دکھایا، انہوں نے اس کے مطابق اپنے اپنے حصے کی جدوجہد کی اور نتیجہ ہندوستان کے بٹوارے کی صورت میں نکلا۔ مذہب کی تیز آنچ پر پکنے والا دوقومی نظریہ علیحدگی کے چند سال بعد تک تو بہت خوشنما اور دلنشین دکھائی دیا پھر یحیی، بھٹو اور مجیب کی خواہشات نے انھیں جس راستہ پر چلایا انھوں نے اس سفر میں جی

Read more