معیشت کی تباہی ,کرونا اور لاک ڈاؤن
تحریک انصاف کے ان لوگوں کے لیے جو معیشت کی تباہی کو کرونا اور لاک ڈاؤن سے منسلک کر رہے ہیں۔ کرونا کی وبا آئے تو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ معیشت تو پہلے ہی تہس نہس ہو چکی تھی۔ کرونا اور لاک ڈاؤن سے آپ کو اپنی حکومت کی ناکامی اور نا اہلی کو جسٹیفائی کرنے کا ایک موقع مل گیا۔ حکومت اور تحریک انصاف کے لوگ کرونا اور لاک ڈاؤن کو بھرپور طریقے سے کیش کررہے ہیں۔
Read more
