الیکشن 2024: جماعت اسلامی کے بارے میں بھی سوچیے!
الیکشن میں چند دن باقی ہیں۔ ایسے میں عوام کو سوچ و فکر کے محدود دائروں سے نکل کر پہلے سے آزمائی ہوئی چند جماعتوں کے علاوہ بھی غور کرنا چاہیے۔ جماعت اسلامی بھی خدمت اور سیاست کا ایک معروف نام ہے۔ جماعت اسلامی کے تصور سیاست، انداز سیاست، فہم اسلام وغیرہ سے اختلاف بھی کیا جاتا ہے اور ان پر تنقید بھی کی جاتی ہے۔ ظاہر ہے یہ جمہوری عمل کا حصہ ہے لیکن آئیے ہم جماعت اسلامی کی
Read more
