پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ سے جینے کا حق بھی چھین لو
وبا کی صورت حال کے پیش نظر ملکی اور عالمی حالات غیر معمولی ہیں۔ ایسے حالات میں سب سے زیادہ ضرورت متحد حکمت عملی کی ہوتی ہے اور ایسے حالات میں حکومتی فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کرنا چاہیے کیونکہ ریاست ہمیشہ عوام الناس کی بہتری اور بھلائی کے لیے سوچتی ہے۔ لیکن کچھ پہلو پوشیدہ رہنے کی وجہ سے نظرانداز ہوجاتے ہیں جو بڑے مسائل پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ جب سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع ہوا تب سے
Read more

