مکافات عمل (شاہ رخ خان کے لئے)
عزیزم شاہ رخ خان (بھارتی فلمز کے کنگ خان) اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! عمر کے حساب سے میں آپ سے 21 (اکیس) سال بڑا ہوں اس لئے ”عزیزم“ کہنے کا حق رکھتا ہوں۔ اس سے پہلے میں آپ سے مخاطب ہوں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ 24 سالہ تعلیم یافتہ، تنومند نوجوان اریان خان کی مشکلات میں آسانیاں فرمائے تاکہ والدین خصوصاً والدہ کو راحت و سکون ملے۔ جیسا کہ خود آریان نے ”اب ایک اچھا
Read more
