ہمارا وزیراعظم ہینڈسم تو ہے
یہ اُن دنوں کی بات ہے جب ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ نواز شریف کی حکومت نے پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے اور پاکستان کا ہر ادارہ کرپشن کی بھینٹ چڑھ چکا ہے۔ اور اب ایک ہی صورت پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے اور وہ یہ ہے کہ نواز شریف کو وزارتِ اعظمیٰ کی کرسی سے ہٹا کر اڈیالہ جیل کی ہوا کھلائی جائے اور پاکستان میں حکومت کو تبدیل کر کے تبدیلی
Read more
