جب چھانگا مانگا کے جنگل سے ریشم پیدا ہوتا تھا
شہتوت سے جڑی بچپن کی یاد میرا گاؤں چھانگا مانگا جنگل کی غربی سمت جنگل کے بیچوں بیچ سے گزرتی خوبصورت نہر کے ساتھ تھا۔ جنگل میں سرکار نے شہتوت کے پودوں کا سری کلچر لگایا تھا تو گاؤں کے باسی مارچ اپریل میں جنگل سے شہتوت کے پتے لا کر ریشم کے کیڑے پالتے تھے۔ ان دنوں میں مرد عورتیں بچے سب مل کر سارا سارا دن شہتوت کے پتے اتار کر لاتے تھے کیونکہ ریشم کے کیڑے اپنے
Read more
