کرونا کی کرامت اور اٹلی کا سفر

آج لاک ڈاؤن کا دوسرا ہفتہ تھا۔ روز باہر سے ایک نئی خبر سننے کو ملتی تھی اور ایک نئی ٹیس صابر کے دل میں اٹھتی تھی۔ صابر ایک اسکول کے باہر آلو کے چپس بیچتا تھا۔ جس دن وزیرِاعلی نے اسکول بند کرنے کا اعلان کیا، اس کے پاس پانچ کلو آلو موجود تھے۔ لیکن اگلے دن اسکولوں میں بچے نہ تھے۔ اس کی کمائی نہ ہوسکی۔ آنے والے دنوں میں راہ گیروں نے معمول سے کم چپس کھائے۔

Read more