حقیقت زندگی
انسان ایک مٹی کا پتلا ہے جس کے اندر ایک بے چین روح اپنا سر ٹکرا کر اپنی موجودگی کا احساس دلانے کی کوشش کرتی رہتی ہے، انسان جو ہے اس کی وضاحت کرتا نہیں اور جو نہیں ہے وہ اداکاری کر نہیں پاتا بظاہر دیکھنے والی طاقتیں انسان کو اندر سے کمزور کرتی جاتی ہیں۔ رنجشیں، تلخ باتیں اور ہزاروں خواب آنکھوں میں سجائے زندگی کا سفر طے کرتا چلا جاتا ہے اس سفر کے دوران راستے میں کئی
Read more
