کووڈ کے بعد گھر واپسی
گھر، اپنے لوگ اور رشتے انسان کی زندگی میں گہرا مقام رکھتے ہیں۔ آج کا سفر بہت خوبصورت رہا وہ اس لیے بھی کہ ہم دلی ائر پورٹ صبح سحر کے وقت پہنچے تھے۔ صبح سویرے دلی کی صاف ستھری شاہراہیں کا فی اچھی نظر آ رہی تھیں اندھیرے سے دھیرے دھیرے صبح صادق میں تبدیل ہوتے ہوئے وقت کو دیکھنا اور کا لے سے نیلے ہوتے ہوئے آسمان پر پہلی تاریخ کا چمکتا چاند کیا خوب لگ رہا تھا،
Read more
