بچپن سے بڑھاپے تک کا سفر
کہتے ہیں انسان کی زندگی کا خوبصورت ترین دور اس کا بچپن ہوتا ہے۔ ہر کوئی اس کے آگے پیچھے گھومتا ہے۔ اسے کچھ چاہیے ہو تو بس، ذرا سا رونا ہوتا ہے اور وہ چیز اس کے سامنے لا کر رکھ دی جاتی ہے۔ میرا بچپن بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ میں اپنے خاندان کی پہلی لڑکی تھی۔ عموماً لڑکیوں کی پیدائش پر لوگ منہ بناتے ہیں لیکن میرے خاندان والے میری پیدائش پر بہت خوش تھے۔ اس وقت،
Read more
