مسافتوں کی دھول

مسافتوں کی دھول تو سفر کرتے وقت نظر بھی نہیں آتی۔ لیکن جب دم لینے کو بیٹھیں اور لباس جھاڑنے لگیں تو کبھی دل کے پاس سے، کبھی کاندھوں سے اور کبھی ذہن کے کونے کھدروں سے جگمگ کرتے جگنو اڑتے نظر آتے ہیں۔ ان کو مٹھی میں پکڑیں تو ان کی جگمگاتی روشنی میں گزرے دنوں کے کئی بھولے بسرے چہرے دمکنے لگتے ہیں اور دھول کو جھٹکو تو قصہ پارینہ بنی کئی کہانیاں اور کئی کردار سامنے آ

Read more