عمران حکومت اور میڈیا: تاریخی پس منظر اور امکانات
انیس سو نناوے کی ایک شام اس وقت کے فوجی رہنما نے وزیر اعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹایا اور خود ملک کا چیف ایگزیکٹو بن بیٹھا۔ اس نے جن افراد پر مشتمل اپنی پہلی ٹیم بنائی ان میں جاوید جبار سرفہرست تھے۔ جو اس سے قبل انیس سو اٹھاسی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت میں وزیر اطلاعات رہ چکے تھے۔ جنرل مشرف نے جاوید جبار کو اپنا اطلاعات اور قومی امور کا مشیر مقرر کیا۔
Read more

