پنجاب میں پٹواری کی باعزت واپسی

سابقہ دور حکومت میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے زرعی اراضی کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے گراں قدر کام کیا اس دوران موجودہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ایک نئی اصطلاح پٹواری کلچر اور اس کا خاتمہ متعارف کروائی جو کے زبان زد عام ہوئی حتی کہ آج بھی ن لیگ اس کے کارکنان اور اتحادیوں کو پی ٹی آئی جماعت اور کارکنان کی طرف سے طنزاً پٹواری کہا جاتا ہے۔ عجیب کام یہ ہوا کہ بجائے اس نظام کی خرابیوں کو دور کر کے یہ ثابت کرنا کہ ہم اس قابل ہیں کہ نظام کی خرابیاں دور کر سکیں اور کرپٹ نظام کو دوبارہ ایک شفاف نظام میں بدل سکیں شہباز شریف حکومت نے اس نظام کو ہی لپیٹ دینے کی ٹھانی اور پٹواری کا وجود اور نام ہی ختم کرنے کا سوچ لیا یہ دراصل اس نعرے سے راہ فرار تھی۔

Read more

کرونا ایک وبا، امتحان یا عذاب

سال دو ہزار بیس کی شروعات بالکل بھی اچھی نہی رہیں کیونکہ سال کے آغاز میں ہی ایک وبائی مرض کی دنیا پہ یلغار ہو چکی تھی اس مرض کی گرچہ شروعات چین سے ہوئیں لیکن دو تین ماہ کے اندر اس نے دنیا کے دیگر بہت سے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدا میں تھنک ٹینکس کی طرف سے یہ شبہ بھی ظاہر کیا گیا کے یہ شاید قدرتی وائرس نہی بلکہ لیب وائرس ہے یعنی یہ

Read more