اخلاقیات یا جنازیات؟
پاکستان میں ڈرامہ نگاری کی معاشرے میں اہمیت بہت زیارہ ہے کیونکہ پاکستان کا ہر تیسرا شخص پاکستان کے کسی نہ کسی ڈرامے سے متاثر دکھائی دیتا ہے۔ اور یہ ایسا کیونکر ہے؟ کیونکہ پاکستان کے زیادہ تر عوام کام سے زیادہ اپنے ارد گرد ہونے والی سرگرمیوں میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ اب بیشک آپ اپنے ارد گرد بغور جائزہ لیں تو آپ کو ہر گھر میں ایک نہ ایک شخص ضرور دیکھنے کو ملے گا جو کہ آپ
Read more
