ایک موقع نے میری زندگی بدل دی، محض خیال تھا بس؟

میں زمانہ طالب علمی میں جب ایڈیٹنگ کا کام سیکھ رہا تھا۔ اس وقت میری عمر 18 سال تھی اور میں کالج کا طالب علم تھا صاحب اس وقت فوت ہوئے جب اس وقت میں 2 سال کا تھا کے والد صاحب فوت ہوچکے تھے۔ والد صاحب کی محبت کبھی دیکھی نہیں کے والد کی محبت ہوتی کیا ہیں؟ ۔ میرے لیے تو بس محز ایک خیال ہی رہ گیا ہے اور یہی وجہ تھی کہ میں زمانہ طالب علمی میں جہاں میرے دوست پڑھنے لکھنے کی باتیں کرتے تھے میں وہی روزی روٹی کمانے کے خیالات میں کھویا رہتا تھا اور یہی خیالات مجھے یہاں لے کر آگئے اور میں کام کرنے ایک ڈرامہ پروڈکشن پہنچا۔ جہاں مجھے ڈرامہ ایڈیٹنگ سیکھنھے کے لئے بلایا گیا۔

Read more

پاکستان کا ایسا شہر جہاں ٹریفک سگنل لگنے سے پورا شہر جام ہو گیا

سگنل جد ید دور کی ایک نئی ایجاد نہیں بلکے 1868 میں لندن کے ایک ریلوے انجینئر جے پی کنائٹ نے یہ تجویز پیش کی تھی جس میں ریلوے کے نظام کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک نیا آئیڈیا پیش کیا جس کو شہورت ملی اور لندن کے پارلمینٹ کے باہر شہراوں پر لگا دیا…

Read more