ہم عمان سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
عمان جنوب مشرقی جزیرہ عرب پر واقع ایک ملک ہے۔ عمان کی ترقی کی تاریخ بہت دلچسپ ہے۔ اوائلی دور میں عمان دو حصوں مسقط اور عمان میں تقسیم تھا۔ داخلیہ میں امام عمان کی حکومت تھی جبکہ ساحلی علاقوں میں سعید خاندان کی حکومت تھی۔ 1965 میں جب تیل کی تلاش کے وقت انگریزوں کا امام سے معاملات کرنا دشوار محسوس ہوا تو بعد میں سلطان سعید بن تیمور اور امام غالب کے درمیان جنگ شروع کرادی گئی۔ اس
Read more
