سیکولر ریاست میں شہریوں کا تحفظ

جب کوئی ریاست، آئینی حساب سے اپنے تمام تر ریاستی معاملات میں سیکولرزم کو فعال کرتی ہے تو اسے سیکولر ریاست کہا جاتا ہے۔ ایسی ریاست مکمل طور غیرمذہبی ( یا مذہب مخالف) نہیں ہوتی۔ کیونکہ اس کا واسطہ کسی مذہب سے نہیں ہوتا ہے۔ تمام تر مذاہب سے غیرجانبداری اس کی بنیادی خصوصیت ہوتی ہے۔ ایسی ریاست شہریوں سے کسی بھی مذہب، عقیدے یا فرقے کی بنا تفریق، مساوات کا برتاؤ نہیں کرتی ہے۔ سیکولر ریاست ہر شہری کو

Read more

عقلیت پسندی اور اس کا معاشرتی نفاذ

سیکیولرزم اور سیکیولرائیزیشن کے عمل میں فرق بھی ہے تو یہ یکساں بھی ہے۔ جسے ہم اس تحریر کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ مغرب میں 19 ویں صدی کے عظیم فلسفی و عقابرین آگسٹ کومٹ، ہربرٹ اسپینسر، درخائم، میکس ویبر، کارل مارکس، اور فرائڈ وغیرہ اس خیال سے سہمت تھے کہ صنعتی معاشرہ کی ارتقا سے چرچ آہستہ آہستہ اپنی اہمیت و طاقت کھوتا چلا گیا۔ روشن خیالی کے زمانے سے فلسفے، علم الانسان اور نفسیات کو یقین

Read more