لاہور سائنس میلہ

انسان اور کائنات کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ حیاتیاتی سطح پر انسان فطرت کی کوکھ سے جنم لیا گیا جاندار ہے جسے جمادات و نباتات سے انتہائی۔ قریبی نسبت ہے۔ لیکن انسان اپنے جیسے دیگر جانداروں سے مختلف ہے۔ اس اختلاف کا اظہار اس کی سماجی زندگی میں ہوتا ہے۔ انسانی سماج دیگر تمام ذی حیات مخلوقات کے سماجوں سے مختلف ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انسان کا سماج ایک تہذیبی عمل سے گزرتا ہے اور ہر تہذیبی

Read more