کسی سے ٹریٹ مانگنے سے پہلے یہ تحریر پڑھ لیں
زندگی کی پہلی سیکنڈ ہینڈ گاڑی زمانہ طالبعلمی میں اپنی جمع پونجی سے خریدی، بہت مشکل سے مطلوبہ رقم پوری کی جس میں کچھ پیسے ادھار بھی پکڑنے پڑے۔ جن صاحب سے گاڑی لی انہوں نے پیسے لینے کے بعد گاڑی دیتے ہوئے بتایا کہ اس میں کم از کم دس سے پندرہ ہزار کا خرچہ ہے جس کے بغیر اسے چلانا رسک ہے۔ اب گاڑی تو گھر کے باہر کھڑی کر لی لیکن جو رقم ادھار دوستوں سے لی
Read more
