جنرل اسمبلی میں خان صاحب کا خطاب۔ وابستہ توقعات اور میری رائے
محترم خان صاحب کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس سے کی گئی تقریر سنی! اتفاق ہی سمجھ لیں کہ اس سے قبل میں مہاتیر محمد اور طیب اردگان کی تقاریر سن چکا تھا۔ ان دونوں احباب کی تقاریر میں جو سب سے اہم پوائنٹ جو مجھے لگا وہ یو این سیکورٹی کونسل کے مستقل 5 ارکان اور ان کو حاصل ویٹو پاور پر ان کی شدید تنقید تھی۔ اقوام عالم کے نمائندہ اس فورم میں
Read more
