تبدیلی کی ہوا
تبدیلی سرکار کے تخت اقتدار پر براجمان ہوتے ہی پاکستانیوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کی زہریلی خبریں زندگی کا معمول بنتی جا رہی ہیں اور اس تبدیلی نے تقریبا تمام ہی شعبہ ہائے زندگی سے منسلک لوگوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ بائیس سالہ جدوجہد اور نوے دن میں تبدیلی کے انتخابی نعروں نے ستر سال سے پسی ہوئی پسماندہ قوم کے جذباتی لوگوں خصوصا نوجوانوں میں انقلاب کی ایسی خواہش پیدا کی کہ انہوں نے
Read more
