استاد سے سوال
مولا کائنات امام علی علیہ السلام باب علم نے فرمایا کہ ”جس نے تمہیں ایک لفظ پڑھایا وہ تمہارا آقا ہے“ ۔ اس قول کی رو سے کیا ایک غیرمسلم استاد کو بھی آقا ماننا ٹھیک ہے اور اگر آپ اسے آقا مانتے ہیں تو پھر آپ اس کی غلط بات کو بھی تسلیم کریں گے چاہے وہ آپ کے مذہب اور اخلاقیات کے خلاف ہو؟ ایک استاد جو آپ کے مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ مذہب جس میں
Read more
