ہمیں محبت کا ڈھنگ نہیں آتا

یہ بات ہر جگہ زیر بحث آتی ہے کہ ہم ایک قوم کیوں نہیں بن پا رہے؟ ہم ترقی کیوں نہیں کر پا رہے؟ یہاں اتنی تفریق کیوں ہے؟ یقینا اس کی بہت سی وجوہات بھی بیان کی جاتی ہیں جو اپنی جگہ پہ ٹھیک ہیں لیکن ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے ہم محبت کرنا نہیں جانتے۔ ہم محبت کے دعوے دار تو بہت ہوتے ہیں لیکن محبت کرتے ہوئے بھی ہم صرف خود پسندی میں مبتلا ہوتے

Read more