موبائل فون کی موشگافیاں

کم و بیش اٹھارہ بیس برس پہلے کی بات ہے، یہی دن تھے، ایسا ہی موسم تھا، ایک قریبی دوست کسی دوسرے شہر سے تشریف لائے۔ باہم گفتگو جاری تھی کہ ایک نامانوس، نامطلوب اور نا شناخت سی آواز کانوں میں آئی، میں ابھی آواز کے منبع و مصدر پر غور کر ہی رہا تھا کہ دوست موصوف نے اپنے کوٹ کی ایک جیب میں ہاتھ ڈالا، ایک چھوٹے سائز کے جیبی کیلکیولیٹر جیسا آلہ بر آمد کیا، کانوں سے

Read more

کورونا کے کرشمے

ہم عہد کورونا کے درمیان سے گزر رہے ہیں۔ ایک زمانہ وہ تھا جو کورونا سے پہلے کا تھا، ایک زمانہ وہ ہو گا جو کورونا کے بعد کا ہو گا۔ دوسری جنگ عظیم کے پس منظر میں لکھا گیا احمد ندیم قاسمی کا ایک معروف افسانہ یاد آتا ہے ”ہیرو شیما سے پہلے، ہیرو شیما کے بعد“ ۔ دونوں عالمی جنگوں اور طاعون سمیت دیگر بڑی وباؤں نے کم و بیش پوری دنیا کو بری طرح متاثر کیا۔ خاص

Read more

دو پاکستان

ڈاکٹر غلام جیلانی برقؔ، ایک بڑے عالم اور ادیب تھے، اسلامی علوم و ادبیات پر بھی ان کی گہری نظر تھی۔ دو درجن کے قریب، علمی، ادبی اور مذہبی تصانیف ان سے منسوب کی جاتی ہیں۔ آج سے کم و بیش ساٹھ ستر برس قبل ان کی دو عدد کتابوں دو قرآن اور دو اسلام نے بر صغیر کی علمی فضاؤں میں ایک ہلچل سی بپا کیے رکھی۔ ان کتابوں کے متعدد ایڈیشن شائع ہوئے اور تادیر اہل علم و

Read more