ہماری سیاست
کیرئیر پلاننگ والے بھانت بھانت کی بولیاں بولتے ہیں۔ میٹرک سے شروع ہو کر ایف اے، ایف ایس سی تک پورا زور دیا جاتا ہے کہ کیرئیر کی چوائس کر لی جائے تاکہ مستقبل محفوظ اور جاندار ہو جائے۔ جوان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائے اور اپنا اور اپنے خاندان کے لیے مال اسباب اکٹھا کرنے کا ذریعہ ثابت ہو۔ مگر یہی کیرئیر پلاننگ ہمیں اس وقت عجیب مخمصے میں ڈال دیتی ہے۔ جب کوئی بالکل نارمل سا شخص
Read more
