خدارا جمہوریت کو پنپنے دیں!

حضور ایسا نہ کریں، جمہوریت کو پنپنے دیں، اسے کسی دو، تین، چار جماعتوں کی اجارہ داری نہ بنائیں، غلطیاں کس سے نہیں ہوئیں، کس نے نہیں کیں، وقت نے مگر سب کو کچھ نہ کچھ مثبت ضرور سکھایا، ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں کا تحریک انصاف کے ورکرز کو ” کھڈے لائن“ لگانا کسی طور بھی دانشمندی نہیں، پاکستانی جمہوریت کی طرح، تحریک انصاف بھی ارتقائی دور سے گزر رہی ہے، عاجزانہ گزارش ہے جس طرح باہمی اختلاف جمہوریت

Read more